- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24937
- قرطبہ نمبر
- 24981
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 125
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا حماد عن حماد عن إبراهيم عن الأسود ان عائشة قالت : جعلتمونا بمنزلة الكلب والحمار لقد رأيتني وأنا تحت كسائي بين النبي صلى الله عليه وسلم وبين القبلة فأكره ان اسنح بين يديه حتى انسل من تحت القطيفة انسلالا
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ تم لوگوں نے ہمیں کتوں اور گدھوں کے برابر کردیا، مجھے وہ وقت یاد ہے کہ بعض اوقات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو نماز پڑھتے تو میں ان کے اور قبلے کے درمیان چادر اوڑھ کر لیٹی ہوتی تھی اور ان کے سامنے سے گذرنے کو ناپسند کرتی تھی لہٰذا چادر کے نیچے سے کھسک جاتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔