- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2487
- قرطبہ نمبر
- 2487
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 275
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن بن الربيع حدثنا حماد بن زيد عن الجعد أبى عثمان عن أبى رجاء عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من رأى من أميره شيئا يكرهه فليصبر فإنه من خالف الجماعة شبرا فمات فميتته جاهلية
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے حکمران میں کوئی ناپسندیدہ بات دیکھے تو اسے صبر کرنا چاہیے، اس لیے کہ جو شخص ایک بالشت کے برابر بھی جمعیت کی مخالفت کرے اور اس حال میں مرجائے تو وہ جاہلیت کی موت مرا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔