- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24702
- قرطبہ نمبر
- 24746
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 101
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا مهدي قال ثنا واصل الأحدب عن إبراهيم النخعي عن الأسود بن يزيد قال : رأتني عائشة أم المؤمنين اغسل أثر جنابة أصابت ثوبي فقالت ما هذا قلت جنابة أصابت ثوبي فقالت لقد رأيتنا وانه يصيب ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم فما يزيد على ان يقول به هكذا ووصفه مهدي حك يده على الأخرى
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
اسود بن یزید کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ام المومنین حضرت عائشہ نے مجھے جنابت کے نشانات دھوتے ہوئے دیکھا جو میرے کپڑوں پر لگ گئے تھے، انھوں نے فرمایا یہ کیا ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ میرے کپڑوں پر جنابت کے نشان لگ گئے تھے، انھوں نے فرمایا کہ ہم نے وہ وقت دیکھا ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کپڑوں پر یہ نشان لگ جاتے تو وہ اس طرح کردیتے تھے، اس سے زیادہ نہیں، راوی نے رگڑتے ہوئے دکھا یا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔