- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24687
- قرطبہ نمبر
- 24731
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 100
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال ثنا شعبة عن محمد بن عبد الرحمن عن عمته عمرة عن عائشة إنها قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا طلع الفجر صلى ركعتين أو لم يصل إلا ركعتين أقول يقرأ فيهما بفاتحة الكتاب
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (فجر کی سنتیں) اتنی مختصر پڑھتے تھے کہ میں کہتی " نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سورت فاتحہ بھی پڑھی ہے یا نہیں "۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔