- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24669
- قرطبہ نمبر
- 24713
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 98
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن أبي عدي عن حميد عن عبد الله بن شقيق قال سألت أم المؤمنين عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم من الليل فقالت : كان يصلي ليلا طويلا قائما وليلا طويلا قاعدا فإذا قرأ قائما ركع قائما وإذا قرأ قاعدا ركع قاعدا
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ (رض) رات کے وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نفل نمازوں کے متعلق دریافت کیا تو انھوں نے فرمایا کہ رات کی نماز میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) طویل قیام فرماتے اور کافی دیر تک بیٹھتے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہو کر بھی تلاوت اور رکوع و سجود فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔