- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2461
- قرطبہ نمبر
- 2461
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 272
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسين ثنا بن أبى الزناد عن أبيه عن محمد بن عمرو بن عطاء بن علقمة القرشي قال دخلنا بيت ميمونة زوج النبي صلى الله عليه وسلم فوجدنا فيه عبد الله بن عباس فذكرنا الوضوء مما مست النار فقال عبد الله : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يأكل مما مسته النار ثم يصلي ولا يتوضأ فقال له بعضنا أنت رأيته يا بن عباس قال فأشار بيده إلى عينيه فقال بصر عيني
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
محمد بن عمرو کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ ام المومنین حضرت میمونہ (رض) عہا کے گھر میں داخل ہوئے تو وہاں حضرت ابن عباس (رض) مل گئے۔ چنانچہ ہم نے حضرت ابن عباس (رض) سے آگ پر پکے ہوئے کھانے کے بعد وضو کا حکم دریافت کیا، حضرت عباس (رض) نے فرمایا میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعدتازہ وضو کئے بغیر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے، ہم میں سے کسی نے پوچھا کہ واقعی کیا آپ یہ دیکھا ہے، انھوں نے اپنا ہاتھ اپنی آنکھوں کی طرف اٹھایا اس وقت وہ نابینا ہوچکے تھے اور فرمایا کہ میں نے اپنی ان دونوں آنکھوں سے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔