- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24545
- قرطبہ نمبر
- 24589
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 84
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو المغيرة ثنا عتبة يعنى بن ضمرة يعنى بن حبيب قال ثنى عبد الله بن أبي قيس مولى غطيف إنه أتى عائشة أم المؤمنين فسلم عليها فقالت من الرجل قال أنا عبد الله مولى غطيف بن عازب فقالت بن عفيف فقال نعم يا أم المؤمنين : فسألها عن الركعتين بعد صلاة العصر أركعهما رسول الله صلى الله عليه وسلم قالت له نعم وسألها عن ذراري الكفار فقالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم هم مع آبائهم فقلت يا رسول الله بلا عمل قال الله عز وجل أعلم بما كانوا عاملين بن أبي قيس
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
عبداللہ بن ابی قیس " جو غطیف بن عفیف کے آزاد کردہ غلام ہیں، سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ ام المومنین حضرت عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انھیں سلام کیا، انھوں نے پوچھا کون آدمی ہے ؟ عرض کیا کہ میں عبداللہ ہوں، غطیف کا غلام، انھوں نے پوچھا جس کے والد کا نام عفیف ہے ؟ عرض کیا جی ام المومنین ! پھر انھوں نے حضرت عائشہ (رض) عصر کے بعد کی دو رکعتوں کے متعلق پوچھا کہ کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں پڑھا ہے ؟ انھوں نے فرمایا : ہاں !
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (80٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا عُتْبَةُ يَعْنِي ابْنَ ضَمْرَةَ يَعْنِي ابْنَ حَبِيبٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَيْسٍ مَوْلَى غُطَيْفٍ أَنَّهُ أَتَى عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ فَسَلَّمَ عَلَيْهَا فَقَالَتْ مَنْ الرَّجُلُ قَالَ أَنَا عَبْدُ اللَّهِ مَوْلَى غُطَيْفِ بْنِ عَازِبٍ فَقَالَتْ ابْنُ عُفَيْفٍ فَقَالَ نَعَمْ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ فَسَأَلَهَا عَنْ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ أَرَكَعَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ لَهُ نَعَمْ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف فقد اضطرب فيه عبد الله
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔