- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2446
- قرطبہ نمبر
- 2446
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 271
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سريج ثنا بن أبى الزناد عن عمرو بن أبى عمرو عن عكرمة عن بن عباس : قال كانت قراءة رسول الله صلى الله عليه وسلم بالليل قدر ما يسمعه من في الحجرة وهو في البيت
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو اپنے گھر میں صرف اتنی آواز سے تلاوت فرماتے ہے کہ حجرہ میں اگر کوئی موجود ہو تو وہ سن لے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔