- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24353
- قرطبہ نمبر
- 24398
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 64
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا أبان عن يحيى عن أبي سلمة بن عبد الرحمن انه دخل على عائشة وهو يخاصم في أرض فقالت عائشة يا أبا سلمة اجتنب الأرض فان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : من ظلم قيد شبر من الأرض طوقه يوم القيامة من سبع ارضين
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ابو سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ حضرت عائشہ (رض) کے پاس زمین کا ایک جھگڑا لے کر حاضر ہوئے، تو حضرت عائشہ (رض) نے ان سے فرمایا : اے ابوسلمہ ! زمین چھوڑ دو ، کیونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے جو شخص ایک بالشت بھر زمین بھی کسی سے ظلماً لیتا ہے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے گلے میں سات زمینوں کا وہ حصہ طوق بنا کر ڈالے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد منقطع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔