- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24314
- قرطبہ نمبر
- 24359
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 58
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير عن طلحة بن يحيى قال حدثتني عائشة بنت طلحة عن عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يباشر وهو صائم ثم يجعل بينه وبينها ثوبا يعني الفرج
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے کی حالت میں ان کے جسم کے ساتھ اپنا جسم ملا لیتے تھے اور اپنے اور ان کے درمیان کپڑا حائل رکھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔