- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24311
- قرطبہ نمبر
- 24356
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 58
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو أسامة قال انا هشام عن أبيه عن عائشة : دخل رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم الفتح من كداء من أعلى مكة ودخل في العمرة من كدي
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ فتح مکہ کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکہ مکرمہ میں بالائی حصے سے داخل ہوئے تھے اور عمرے میں نشیبی حصے سے داخل ہوئے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔