- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24183
- قرطبہ نمبر
- 24229
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 45
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن حبيب عن عطاء عن عائشة قالت : سرقها سارق فدعت عليه فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم لا تسبخي عنه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ان کے گھر میں کسی چور نے چوری کی، انھوں نے اسے بددعائیں دیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا تم اس کا گناہ ہلکا نہ کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔