- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24173
- قرطبہ نمبر
- 24219
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 44
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن جابر بن صبح قال سمعت خلاسا قال سمعت عائشة قالت كنت أبيت : انا ورسول الله صلى الله عليه وسلم في الشعار الواحد وأنا طامث حائض قالت فإن أصابه مني شيء غسله لم يعد مكانه وصلى فيه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ میں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی چادر میں لیٹ جایا کرتے تھے باوجودیکہ میں ایام سے ہوتی تھی، اگر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے جسم پر مجھ سے کچھ لگ جاتا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صرف اسی جگہ کو دھولیتے تھے، اس سے زیادہ نہیں اور پھر اسی میں نماز پڑھ لیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔