- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24165
- قرطبہ نمبر
- 24211
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 43
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن سفيان عن عاصم بن عبيد الله عن القاسم عن عائشة : قبل رسول الله صلى الله عليه وسلم عثمان بن مظعون وهو ميت حتى رأيت الدموع تسيل على وجهه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عثمان بن مظعون (رض) کی نعش کو بسہ دیا اور میں نے دیکھا کہ آنسو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرے پر بہہ رہے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف عاصم بن عبيد الله
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔