- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2406
- قرطبہ نمبر
- 2406
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 267
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن بن موسى ثنا زهير ثنا سماك بن حرب عن عكرمة عن بن عباس : أن النبي صلى الله عليه وسلم أكل كتف شاة ثم صلى ولم يعد الوضوء
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شانے کا گوشت تناول فرمایا اور نماز پڑھ لی اور تازہ وضو نہیں کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔