- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24023
- قرطبہ نمبر
- 24069
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 30
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم قال انا مغيرة عن الشعبي عن عائشة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا استراث الخبر تمثل فيه ببيت طرفة ( ويأتيك بالأخبار من لم تزود
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کسی خبر کا انتظار ہوتا اور اس میں تاخیر ہوتی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس موقع پر طرفہ کا یہ شعر پڑھا کرتے تھے کہ " تیرے پاس وہ شخص خبریں لے کر آئے گا جسے تو نے زادراہ نہ دیا ہوگا۔ "
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔