- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24020
- قرطبہ نمبر
- 24066
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 30
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي عن مسروق عن عائشة قالت : كنت افتل قلائد هدي رسول الله صلى الله عليه وسلم بيدي قال مسروق فسمعت تصفيقها بيديها من وراء الحجاب وهي تحدث بذلك ثم تقيم فينا حلالا
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
مسروق (رح) کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہ (رض) نے فرمایا میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہدی کے جانوروں کا قلادہ اپنے ہاتھ سے بٹا کرتی تھی، جس وقت وہ یہ حدیث بیان کر رہی تھیں میں نے پردے کے پیچھے سے ان کے ہاتھوں کی آواز سنی، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے درمیان غیر محرم ہو کر مقیم رہتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔