- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24016
- قرطبہ نمبر
- 24062
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 30
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم قال انا يحيى بن سعيد عن عمرة عن عائشة قالت : صلى النبي صلى الله عليه وسلم في حجرتي والناس يأتمون به من وراء الحجرة يصلون بصلاته
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے حجرے میں نماز پڑھی اور لوگ حجرے کے باہر سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اقتداء کررہے تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز میں شریک تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔