- رسالہ نمبر (معیاری)
- 24012
- قرطبہ نمبر
- 24058
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 29
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عباد بن عباد عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول لها اني اعرف غضبك إذا غضبت ورضاك إذا رضيت قالت وكيف تعرف ذلك يا رسول الله قال إذا غضبت قلت يا محمد وإذا رضيت قلت يا رسول الله
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے فرمایا کرتے تھے جب تم ناراض ہوتی ہو تو مجھے تمہاری ناراضگی کا پتہ چل جاتا ہے اور جب تم راضی ہوتی ہو تو مجھے اس کا بھی پتہ چل جاتا ہے، انھوں نے عرض کیا یارسول اللہ ! آپ کو اس کا کیسے پتہ چل جاتا ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم ناراض ہوتی ہو تو تم " یامحمد " کہتی ہو اور جب تم راضی ہو تو تم " یارسول اللہ " کہتی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث غير محفوظ بهذه السياقة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔