- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23960
- قرطبہ نمبر
- 24006
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 21
مسند (صحابی کا باب): مسند فضالة بن عبيد الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق قال انا سفيان عن بن أبي ليلى عن رجل عن فضالة بن عبيد : انهم كانوا مع النبي صلى الله عليه وسلم في غزوة قال وفينا مملوكين فلا يقسم لهم
اردو ترجمہ
حضرت فضالہ بن عبیدانصاری (رض) کی مرویات
حضرت فضالہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ صحابہ کرام (رض) کے ساتھ کسی غزوے میں شریک تھے جس میں غلام بھی شامل تھے لیکن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں حصہ نہیں دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔