- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2396
- قرطبہ نمبر
- 2396
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 266
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا زياد بن عبد الله قال ثنا منصور عن مجاهد عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم فتح مكة : لا هجرة يقول بعد الفتح ولكن جهاد ونية وان استنفرتم فانفروا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا کہ فتح مکہ کے بعد ہجرت کا حکم باقی نہیں رہا، البتہ جہاد اور نیت باقی ہے لہٰذا اگر تم سے کوچ کا مطالبہ کیا جائے تو کوچ کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔