- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2392
- قرطبہ نمبر
- 2392
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 266
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يعقوب قال ثنا أبي عن بن إسحاق قال فحدثني محمد بن مسلم الزهري عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن عبد الله بن عباس قال : ثم مضى رسول الله صلى الله عليه وسلم لسفره واستخلف على المدينة أبا رهم كلثوم بن حصين بن عتبة بن خلف الغفاري وخرج لعشر مضين من رمضان فصام رسول الله صلى الله عليه وسلم وصام الناس معه حتى إذا كان بالكديد ماء بين عسفان وأمج أفطر ثم مضى حتى نزل بمر الظهران في عشرة آلاف من المسلمين
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک مرتبہ سفر پر روانہ ہوئے اور مدینہ منورہ میں اپنا نائب ابو رھم کلثوم بن حصین (رض) کو بنادیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دس رمضان کو نکلے تھے، اس لیے خود بھی روزے سے تھے اور صحابہ کرام (رض) بھی روزے سے تھے، جب کدید نامی جگہ پر جو عسفان اور امج کے درمیان پانی کی ایک جگہ ہے پہنچے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روزہ ختم کردیا، پھر روانہ ہوگئے یہاں تک کہ مرالظہران پر پہنچ کر پڑاؤ کیا، اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ دس ہزار صحابہ (رض) تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔