- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23823
- قرطبہ نمبر
- 23874
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 4
مسند (صحابی کا باب): حديث المقداد بن الأسود رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن الحكم عن ميمون بن أبى شبيب قال جعل يمدح عاملا لعثمان فعمد المقداد فجعل يحثوا التراب في وجهه فقال له عثمان ما هذا قال ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا رأيتم المداحين فاحثوا في وجوههم التراب
اردو ترجمہ
حضرت مقداد بن اسود (رض) کی حدیثیں
میمون بن ابی شبیب کہتے ہیں کہ ایک عامل حضرت عثمان (رض) کی تعریف کرنے لگا تو حضرت مقداد (رض) آگے بڑھے اور اس کے منہ پر مٹی پھینکنے لگے حضرت عثمان (رض) نے ان سے پوچھا یہ کیا ؟ انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے جب تم کسی کو تعریف کرتے ہوئے دیکھا کرو تو اس کے چہرے پر مٹی پھینکا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ قَالَ جَعَلَ يَمْدَحُ عَامِلًا لِعُثْمَانَ فَعَمَدَ الْمِقْدَادُ فَجَعَلَ يَحْثُو التُّرَابَ فِي وَجْهِهِ فَقَالَ لَهُ عُثْمَانُ مَا هَذَا قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْمَدَّاحِينَ فَاحْثُوا فِي وُجُوهِهِمْ التُّرَابَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔