- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23729
- قرطبہ نمبر
- 23780
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 440
مسند (صحابی کا باب): حديث رفاعة بن شداد عن عمرو بن الحمق رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا أبو عوانة عن مغيرة عن أبي معشر عن إبراهيم عن علقمة عن قرثع الضبي عن سلمان الفارسي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : أتدري ما يوم الجمعة قلت نعم قال لا أدري زعم سأله الرابعة أم لا قال قلت هو اليوم الذي جمع فيه أبوه أو أبوكم قال النبي صلى الله عليه وسلم ألا أحدثك عن يوم الجمعة لا يتطهر رجل مسلم ثم يمشى إلى المسجد ثم ينصت حتى يقضى الإمام صلاته الا كان كفارة لما بينها وبين الجمعة التي بعدها ما اجتنبت المقتلة
اردو ترجمہ
حضرت سلمان فارسی (رض) کی مرویات
حضرت سلمان فارسی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے حسب استطاعت پاکیزگی حاصل کرے، تیل لگائے اپنے گھر کی خوشبو لگائے پھر مسجد کی طرف روانہ ہو تو کسی دو آدمیوں کے درمیان تفرق پیدا نہ کرے حسب استطاعت نماز پڑھے جب امام گفتگو کررہا ہو تو خاموشی اختیار کرے تو اگلے جمعہ تک اس کے سارے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، جب تک کہ لڑائی سے بچتار ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔