- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23727
- قرطبہ نمبر
- 23778
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 440
مسند (صحابی کا باب): حديث رفاعة بن شداد عن عمرو بن الحمق رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن بن موسى ثنا بن لهيعة ثنا بن أبي جعفر عن أبان بن صالح عن بن أبي زكريا الخزاعي عن سلمان الخير انه سمعه وهو يحدث شرحبيل بن السمط وهو مرابط على الساحل يقول سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : من رابط يوما أو ليلة كان له كصيام شهر للقاعد ومن مات مرابطا في سبيل الله أجرى الله له أجره والذي كان يعمل أجر صلاته وصيامه ونفقته ووقى من فتان القبر وأمن من الفزع الأكبر
اردو ترجمہ
حضرت سلمان فارسی (رض) کی مرویات
حضرت سلمان فارسی (رض) سے شرحبیل بن سمط پر محافظ مقرر تھے کے سامنے بیان کرتے ہوئے، مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص ایک دن یا ایک رات کے لیے سرحدوں کی حفاظت کرتا ہے یہ ایسے ہے جیسے کوئی اپنی باری کے انتظار میں بیٹھ کر ایک مہینے تک روزے رکھے اور جو شخص اللہ کے راستہ میں سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے فوت ہوجائے اللہ اس کا اجر جاری رکھتا ہے اور ان اعمال کا اجر بھی جو وہ کرتا تھا مثلاً نماز، روزہ اور انفاق فی سبیل اللہ اور اسے قبر کی آزمائش سے محفوظ رکھا جائے گا اور وہ بڑی گھبراہٹ سے محفوظ رہے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف من أجل عبد الله بن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔