- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23681
- قرطبہ نمبر
- 23731
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 434
مسند (صحابی کا باب): حديث كعب بن عاصم الأشعري رضي الله تعالى عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن الزهري عن صفوان بن عبد الله بن صفوان عن أم الدرداء عن كعب بن عاصم الأشعري أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ليس من البر الصيام في السفر
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) کی حدیثیں۔
حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔