- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23601
- قرطبہ نمبر
- 23649
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 424
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي حميد الساعدي رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن عيسى ثنا إسماعيل بن عياش عن يحيى بن سعيد عن عروة بن الزبير عن أبي حميد الساعدي ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : هدايا العمال غلول
اردو ترجمہ
حضرت ابوحمید ساعدی (رض) کی مرویات
حضرت ابوحمید ساعدی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا عمال کے ہدایا اور تحائف خیانت ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔