- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23458
- قرطبہ نمبر
- 23505
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 407
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال حدثني شعبة عن حصين قال سمعت أبا وائل يحدث عن حذيفة قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قام إلى التهجد يشوص فاه بالسواك
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بیدار ہوتے تو سب سے پہلے مسواک فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔