- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23433
- قرطبہ نمبر
- 23480
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 404
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن أبي إسحاق حدثني من كان مع سعيد بن العاص في غزوة يقال لها غزوة الخشب ومعه حذيفة بن اليمان فقال سعيد : أيكم شهد مع رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة الخوف فقال حذيفة أنا قال فأمرهم حذيفة فلبسوا السلاح ثم قال إن هاجكم هيج فقد حل لكم القتال قال فصلى بإحدى الطائفتين ركعة والطائفة الأخرى مواجهة العدو ثم انصرف هؤلاء فقاموا مقام أولئك وجاء أولئك فصلى بهم ركعة أخرى ثم سلم عليهم
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
ثعلبہ بن زہدم کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ طبرستان میں حضرت سعید بن عاص (رض) کے ہمراہ تھے انھوں نے لوگوں سے پوچھا کہ تم میں سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ صلوۃ الخوف کس نے پڑھی ہے ؟ حضرت حذیفہ (رض) نے فرمایا میں نے پھر انھوں نے لوگوں کو حکم دیا چنانچہ انھوں نے اسلحہ پہن لیا پھر حضرت حذیفہ (رض) نے فرمایا اگر دشمن اچانک تم پر حملہ کر دے تو تمہارے لیے لڑنا جائز ہے پھر انھوں نے ایک گروہ کو ایک رکعت پڑھائی۔ ایک صف دشمن کے سامنے کھڑی رہی پھر یہ لوگ دشمن کے سامنے ڈٹے ہوئے لوگوں کی جگہ الٹے پاؤں چلے گئے اور وہ لوگ ان کی جگہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے آکر کھڑے ہوگئے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں دوسری رکعت پڑھائی پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سلام پھیر دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔