- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2340
- قرطبہ نمبر
- 2340
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 258
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثني مكي بن إبراهيم ثنا عبد الله بن سعيد بن أبي هند انه سمع أباه يحدث عن بن عباس انه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان الصحة والفراغ نعمتان من نعم الله مغبون فيهما كثير من الناس
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا صحت اور فراغت اللہ کی نعمتوں میں سے دو ایسی نعمتیں ہیں جن کے بارے بہت سے لوگ دھوکے کا شکار رہتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔