- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23397
- قرطبہ نمبر
- 23445
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 400
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة قال أبو إسحاق أنا قال سمعت صلة بن زفر عن حذيفة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لأهل نجران : لأبعثن إليكم رجلا أمينا حق أمين قالها أكثر من مرتين فاستشرف لها الناس فبعث أبا عبيدة رضي الله عنه
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
حضرت حذیفہ (رض) سے مروی ہے کہ اہل نجران سے دو سے زائد مرتبہ فرمایا میں تمہارے ساتھ ایسے امانت دار آدمی کو بھیجوں گا جو واقعی امین کہلانے کا حق دار ہوگا یہ سن کر صحابہ کرام (رض) سر اٹھا اٹھا کر دیکھنے لگے پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابوعبیدہ (رض) کو ان کے ساتھ بھیج دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔