- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23360
- قرطبہ نمبر
- 23408
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 396
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا مهدي ثنا واصل الأحدب عن أبي وائل عن حذيفة : أنه رأى رجلا لا يتم ركوعا ولا سجودا فلما انصرف من صلاته دعاه حذيفة فقال له منذ كم صليت هذه الصلاة قال قد صليتها منذ كذا وكذا فقال حذيفة ما صليت أو قال ما صليت لله صلاة شك مهدي وأحسبه قال ولو مت مت على غير سنة محمد صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
زید بن وہب کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حذیفہ (رض) مسجد میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ ابواب کندہ کے قریب ایک آدمی نماز پڑھ رہا ہے وہ رکوع و سجود کامل نہیں کررہا تھا جب نماز سے فارغ ہوگیا تو حضرت حذیفہ (رض) نے اس سے پوچھا کہ تم کب سے اس طرح نماز پڑھ رہے ہو ؟ اس نے کہا چالیس سال سے حضرت حذیفہ (رض) نے فرمایا تم نے چالیس سال سے ایک نماز نہیں پڑھی اور اگر تم اسی نماز پر دنیا سے رخصت ہوجاتے تو تم اس فطرت پر نہ مرتے جو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو عطاء فرمائی گئی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔