- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23310
- قرطبہ نمبر
- 23358
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 389
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن همام عن حذيفة قال كان رجل يرفع إلى عثمان الأحاديث من حذيفة قال حذيفة سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : لا يدخل الجنة قتات يعنى نماما
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ چغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔