- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23307
- قرطبہ نمبر
- 23355
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 389
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن منصور عن ربعي قال سمعت رجلا في جنازة حذيفة يقول سمعت صاحب هذا السرير يقول ما بي بأس ما سمعت من رسول الله صلى الله عليه وسلم : ولئن أقتتلتم لأدخلن بيتي فلئن دخل على لأقولن ها بؤ بإثمي وأثمك
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
ربعی (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حذیفہ (رض) کے جنازے میں ایک آدمی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے چارپائی پر لیٹے ہوئے اس شخص سے سنا ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ حدیث سنی ہے مجھے اس میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا کہ اگر تم لوگ لڑنے لگو گے تو میں اپنے گھر میں داخل ہوجاؤں گا اگر کوئی میرے گھر میں بھی آگیا تو میں اسے کہہ دوں گا کہ آؤ اور میرا اور اپنا گناہ لے کر لوٹ جاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لإبهام الراوي عن حذيفة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔