- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23287
- قرطبہ نمبر
- 23335
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 387
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا موسى بن داود ثنا بن لهيعة عن بكر بن عمرو عن أبي عبد الملك عن حذيفة بن اليمان قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : فضل الدار القريبة من المسجد على الدار الشاسعة كفضل الغازي على القاعد
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
حضرت حذیفہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا دور والے گھر پر مسجد کے قریب والے گھر کی فضیلت ایسے ہے جیسے نمازی کی فضیلت جہاد کے انتظار میں بیٹھنے والے پر ہوتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف جدا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔