- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23272
- قرطبہ نمبر
- 23320
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 385
مسند (صحابی کا باب): حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن صلة بن زفر عن حذيفة قال جاء السيد والعاقب إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقالا : يا رسول الله ابعث معنا أمينك وقال وكيع مرة أمينا قال سأبعث معكم أمينا حق أمين قال فتشرف لها الناس فبعث أبا عبيدة بن الجراح
اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات
حضرت حذیفہ (رض) سے مروی ہے کہ نجران سے ایک مرتبہ عاقب اور سید نامی دو آدمی آئے وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہنے لگے یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ ہمارے ساتھ کسی امانت دار آدمی کو بھیج دیجئے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں تمہارے ساتھ ایسے امانت دار آدمی کو بھیجوں گا جو واقعی امین کہلانے کا حق دار ہوگا یہ سن کر صحابہ کرام (رض) سر اٹھا اٹھا کر دیکھنے لگے پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابوعبیدہ بن الجراح (رض) کو ان کے ساتھ بھیج دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔