- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23236
- قرطبہ نمبر
- 23284
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 381
مسند (صحابی کا باب): حديث امرأة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هيثم يعنى بن خارجة ثنا حفص بن ميسرة عن بن حرملة عن أبي ثفال المزني أنه قال سمعت رباح بن عبد الرحمن بن حويطب يقول حدثتني جدتي إنها سمعت أباها يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : لا صلاة لمن لا وضوء له ولا وضوء لمن لم يذكر اسم الله عليه ولا يؤمن بالله من لا يؤمن بي ولا يؤمن بي من لا يحب الأنصار
اردو ترجمہ
ایک صحابیہ (رض) کی روایت
رباح بن عبدالرحمن اپنی دادی کے حوالے سے نقل کرتے ہیں کہ انھوں نے اپنے والد سے سنا ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جس کا وضو نہ ہو اور اس شخص کا وضو نہیں ہوتا جو اس میں اللہ کا نام نہ لے اور وہ شخص اللہ پر ایمان رکھنے والا نہیں ہوسکتا جو مجھ پر ایمان نہ لائے اور وہ شخص مجھ پر ایمان رکھنے والا نہیں ہوسکتا جو انصار سے محبت نہ کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔