- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23226
- قرطبہ نمبر
- 23274
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 380
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل من ثقيف عن أبيه رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن بن أبي نجيح عن مجاهد عن رجل من ثقيف عن أبيه : أن النبي صلى الله عليه وسلم بال ونضح فرجه
اردو ترجمہ
ایک ثقفی آدمی کی اپنے والد سے روایت
بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پیشاب کیا اور اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مار لئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
ضعيف لاضطرابه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔