- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23212
- قرطبہ نمبر
- 23260
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 378
مسند (صحابی کا باب): حديث بعض أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سريج بن النعمان ثنا حماد عن خالد الحذاء عن عبد الله بن شقيق عن رجل قال قلت : يا رسول الله متى جعلت نبيا قال وآدم بين الروح والجسد
اردو ترجمہ
بعض صحابہ (رض) کی حدیثیں
ایک صحابی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا یا رسول اللہ ! آپ کو کب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بنایا گیا ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس وقت جب کہ حضرت آدم (علیہ السلام) ابھی روح اور جسم ہی کے درمیان تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔