- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23202
- قرطبہ نمبر
- 23250
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 377
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا أبو عوانة عن الأشعث بن سليم عن أبيه عن رجل من بنى يربوع قال : أتيت النبي صلى الله عليه وسلم فسمعته وهو يكلم الناس يقول يد المعطى العليا أمك وأباك وأختك وأخاك ثم أدناك أدناك فقال رجل يا رسول الله هؤلاء بنو ثعلبة بن يربوع الذين أصابوا فلانا قال فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ألا لا تجنى نفس على أخرى
اردو ترجمہ
ایک صحابی (رض) کی روایت
بنو یربوع کے ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو لوگوں سے گفتگو کے دوران یہ فرماتے ہوئے سنا کہ دینے والے کا ہاتھ اوپر ہوتا ہے اپنی ماں، باپ بہن، بھائی اور درجہ بدرجہ قریبی رشتہ داروں پر خرچ کیا کرو ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بنوثعلبہ بن یربوع ہیں انھوں نے فلاں آدمی کو قتل کردیا ہے۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کوئی شخص کسی دوسرے کے جرم کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔