- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23162
- قرطبہ نمبر
- 23210
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 372
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا حماد وأخبرني أبو جعفر الخطمي عن محمد بن كعب القرظي عن كثير بن السائب قال حدثني أبنا قريظة : انهم عرضوا على رسول الله صلى الله عليه وسلم زمن قريظة فمن كان نبتت عانته قتل ومن لا ترك
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
قریظہ کے دو بیٹوں سے مروی ہے کہ غزوہ بنو قریظہ کے موقع پر ہمیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے پیش کیا گیا تو یہ فیصلہ ہوا کہ جس کے زیر ناف بال اگ آئے ہیں اسے قتل کردیا جائے اور جس کے زیر ناف بال نہیں آگے اس کا راستہ چھوڑ دیا جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔