- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23160
- قرطبہ نمبر
- 23208
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 372
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو قطن ثنا يونس عن جرى النهدي انه قال لقيت شيخا من بنى سليم بالكناسة فحدثني : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم عد خمسا في يده أو في يدي فقال التسبيح نصف الميزان والحمد لله يملؤه والتكبير يملأ ما بين السماء والأرض والصوم نصف الصبر والطهور نصف الإيمان
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
بنوسلیم کے ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے دست مبارک کی انگلیوں پر یہ چیزیں شمار کیں سبحان اللہ نصف میزان عمل کے برابر ہے " الحمدللہ " میزان عمل کو بھر دے گا " اللہ اکبر " کا لفظ زمین و آسمان کے درمیان ساری فضاء کو بھر دیتا ہے صفائی نصف ایمان ہے اور روزہ نصف صبر ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد رجاله ثقات غير جري بن كليب النهدي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔