- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23151
- قرطبہ نمبر
- 23199
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 371
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن الأشعث بن سليم قال : سمعت رجلا في إمرة بن الزبير قال سمعت رجلا في سوق عكاظ يقول يا أيها الناس قولوا لا إله الا الله تفلحوا ورجل يتبعه يقول ان هذا يريد ان يصدكم عن آلهتكم فإذا النبي صلى الله عليه وسلم وأبو جهل
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
اشعث بن سلیم کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) کے دور خلافت میں میں نے ایک آدمی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے عکاظ کے میلے میں ایک آدمی کو یہ کہتے ہوئے سنا لوگو ! لا الہ الا اللہ کہہ لو کامیاب ہوجاؤ گے اور اس کے پیچھے پیچھے ایک آدمی یہ کہتا جا رہا ہے کہ یہ شخص تمہیں تمہارے معبودوں سے برگشتہ کرنا چاہتا ہے بعد میں پتہ چلا کہ وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ابوجہل تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔