- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23140
- قرطبہ نمبر
- 23189
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 370
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج ثنا شعبة عن عمرو بن دينار عن عمرو بن أوس عن رجل حدثه مؤذن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : نادى منادى رسول الله صلى الله عليه وسلم في يوم مطير صلوا في الرحال
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
ایک شخص کو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے موذن نے بتایا کہ ایک دن بارش ہو رہی تھی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے منادی نے نداء لگائی کہ لوگو ! اپنے خیموں میں ہی نماز پڑھ لو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔