- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23138
- قرطبہ نمبر
- 23187
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 370
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا مكي بن إبراهيم ثنا الجعيد عن موسى بن عبد الرحمن الخطمي انه سمع محمد بن كعب وهو يسأل عبد الرحمن يقول أخبرني ما سمعت أباك يقول عن رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال عبد الرحمن سمعت أبي يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : مثل الذي يلعب بالنرد ثم يقوم فيصلى مثل الذي يتوضأ بالقيح ودم الخنزير ثم يقوم فيصلى
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
محمد بن کعب (رح) نے ایک مرتبہ عبدالرحمن (رض) کہا کہ آپ نے اپنے والد صاحب سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کوئی حدیث سنی ہو تو مجھے بھی سنائیے انھوں نے اپنے والد صاحب کے حوالے سے نقل کیا کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص بارہ ٹانی کے ساتھ کھیلتا ہے پھر کھڑا ہو کر نماز پڑھتا ہے تو اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو قے اور خنزیر کے خون سے وضو کر کے نماز پڑھنے کھڑا ہوجائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔