- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23107
- قرطبہ نمبر
- 23156
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 366
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن أبي إسحاق قال سمعت سعيد بن وهب قال نشد على الناس فقام خمسة أو ستة من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم فشهدوا ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : من كنت مولاه فعلى مولاه
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
سعید بن وہب کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نے لوگوں کو قسم دے کر پوچھا تو پانچ صحابہ کرام (رض) نے کھڑے ہو کر یہ گواہی دے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے کہ جس کا میں محبوب ہوں علی بھی اس کے محبوب ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔