- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23076
- قرطبہ نمبر
- 23126
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سفيان عن سعد بن إبراهيم عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان عن شيخ من الأنصار قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : حق على كل مسلم الغسل والطيب والسواك يوم الجمعة
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
ایک انصاری صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہر مسلمان پر تین چیزیں حق ہیں جمعہ کے دن غسل کرنا، مسواک، خوشبو لگانا بشرطیکہ اس کے پاس موجود بھی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔