- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23070
- قرطبہ نمبر
- 23120
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 362
مسند (صحابی کا باب): أحاديث رجال من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع حدثني قرة بن خالد عن يزيد بن عبد الله بن الشخير عن الأعرابي قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : صوم شهر الصبر وثلاثة أيام من كل شهر يذهبن وحر الصدر
اردو ترجمہ
متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات
ایک دیہاتی صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ماہ رمضان کے اور ہر مہینے تین روزے رکھنا سینے کے کینے کو دور کردیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير صحابيه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔