- رسالہ نمبر (معیاری)
- 23032
- قرطبہ نمبر
- 23082
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 358
مسند (صحابی کا باب): حديث بريدة الأسلمي رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا عبد الله بن عطاء عن بن بريدة عن أبيه قال جاءت امرأة إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقالت : يا رسول الله انى تصدقت على أمي بجارية فماتت أمي وبقيت الجارية فقال قد وجب أجرك ورجعت إليك في الميراث قالت فإنه كان على أمي صوم شهر أفأصوم عنها قال نعم قالت فان أمي لم تحج أفأحج عنها قال حجى عن أمك
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ اسلمی (رض) کی مرویات
حضرت بریدہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک عورت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں نے اپنی والدہ کو ایک باندی صدقہ میں دی تھی والدہ کا انتقال ہوگیا اس لیے وراثت میں وہ باندی دوبارہ میرے پاس آگئی ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس کا ثواب دے گا اور باندی بھی تمہیں وراثت مل گئی اس نے کہا کہ میری والدہ حج کئے بغیر ہی فوت ہوگئی ہیں کیا میرا ان کی طرف سے حج کرنا ان کے لیے کفایت کرسکتا ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں ! تم اپنی والدہ کی طرف سے حج کرلو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔