- رسالہ نمبر (معیاری)
- 22928
- قرطبہ نمبر
- 22978
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 345
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن مالك بن بحينة رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة وحجاج أنا شعبة عن سعد بن إبراهيم عن حفص بن عاصم وغيره قال حجاج في حديثه قال سمعت حفص بن عاصم بن عمر بن الخطاب عن مالك بن بحينة : أن رجلا دخل المسجد وقد أقيمت الصلاة فصلى ركعتي الفجر فلما قضى رسول الله صلى الله عليه وسلم لاث به الناس فقال الصبح أربعا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مالک ابن بحینہ (رض) کی حدیثیں۔
حضرت ابن بحینہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر لوگوں نے اسے گھیر لیا اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا فجر کی چار رکعتیں ہوتی ہیں ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔